212۔ عقل

لَامَالَ اَعْوَدُ مِنَ الْعَقْلِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۳) عقل سے بڑھ کر کوئی مال سود مند نہیں۔ انسان کو حیوانات سے افضل بنانے والی نعمت کا نام عقل ہے۔ انسان مال کماتا ہے تاکہ اسے زندگی میں راحت و سکون اور عزت و احترام ملے۔ مال سے یہ فوائد تبھی حاصل ہوں گے جب مال … 212۔ عقل پڑھنا جاری رکھیں